سی سی آرسی کریمینیل کیسز ریویو کمیشن انصاف کی فراہمی میں غلطی کی آزادانہ تفتیش کرتےہوئے

Similar documents
.> ہیں. Urdu

اپنے بچے کے ساتھ لکھنا پڑھنا

AnNaziat In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful. 1. By those (angels) who pull out (soul) with violence. 2.

AtTaghabun In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful. 1. Glorifies to Allah whatever is in the heavens and whatever

AlHijr و ل ا ا ل ح ر. 5. Any nation will not precede its term, nor will they ever postpone it. اور کاش ہونے وہ اس کے ےئ

Edward Hughes. Jonathan Hay. Bible for Children Bible for Children, Inc.

Hadith on the man(use to steal shrouds) who was forgiven by Allah(SWT) who was ignorant yet feared Allah(SWT)!

AlHujrat ههه ه آوازوں کو رسول

AlMumtahina In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful. 1. O those who believed, do not take My enemies and your enemies friends,

ون ه ههه م ه. In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

Taleem Ul-Quran course. Group Name. جز Assignment6 سورة مائدہ ای اگر مت معاف کرو

ه م ه م ههه. In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

ي ه. In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

م م ههه اور م ز ان ه ههه کے. In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

This is the Book about which there is no doubt, a guidance for those conscious of Allah -

DEPARTMENT OF MIDDLE EASTERN,SOUTH ASIAN, AND AFRICAN STUDIES COLUMBIA UNIVERSITY URDU READER. For Urdu for Heritage Speakers-II. Dr.

Marriage. Good signs. Light کھال. Agreement. Dry. Pleased. Games. Quiet. Unlovely

و ر س م ی ح ر ن و س و م ف ج ن ر ی م ه ل و ک ش ک ی ر ق ا ب ی ل ع ن

اناج پھلیاں اور ث اک پھل چمچہ ن چی ی دل ی م ایک چاۓ کا چمچہ شہد یا ٹوسٹ پر

Sūrat Nūḥ (Noah) English Translation : Ali Quli Qara'i Urdu Translation : Allamma Zeeshan Haider Jawadi Hindi Translation : Farrukh Khan & Ahmed

د : ا ا ا اور ت گ 2

ENGLISH. CIE & ACTIVITY BOOK L-1 Good morning L-2 The Fly L-3 I Promise!

Sūrat al-ghāshiya (The Enveloper) الغاش ة

Sūrat al-mursalāt (The Emissaries, Winds Sent Forth)

ل ل م ل ا ن ی ب ت ر ا ج ت ش ر ت س گ ر د ی س ا ی س و ی ن ا گ ر ز ا ب ی ر ا ج ت د ا ز آ ق ط ا ن م ش ق ن )

Sūrat al-qiyāma (The Rising Of The Dead, Resurrection)

Sūrat al-burūj (The Mansions of the Stars)

ت م ر ی ن Exercise 1

Sūrat al-muddaththir (The Cloaked One, Shrouded)

ا ر ی ا ت ی ن م ا ا ب ه ط ب ا ر ر د ن ا ت س ر ل ک ی ت ی ل پ و ئ ژ ش ق ن ن د ا ر م ش و ا ی س 1

ط ی ح م ت س ی ز ی ر ا د ی ا پ ر ب د ی ک أ ت ا ب ن ا ر ه ت ر ه ش ک ی ل ن ی س ح م ال غ م ی ح ر ن

Sūrat al-ṣaff (The Ranks, Battle Array)

ب م ی س ا ض ر ن ف ج ن س ا ب ع ن

س ی ر و ت ت ع ن ص ه ا گ ی ا ج ر ظ ن ه ط ق ن ز ا ی

Sūrat at-ṭūr (The Mount)

P U N J A B EDUCATION FOUNDATION

Sūrat al-maʿārij (The Ascending Stairways, Lofty Stations)

Sūrat al-mumtaḥanah (The Examined One)

Sūrat at-taghābun (loss or deprivation or dispossession)

Sūrat al-muṭaffifīn (those who deal in fraud) المطفف ن

ش ز و م آ ه. 2.Educational justice 3.Promising 4.Social mobility 5.Critical thinking 6.Education 7.Commoner 8.Uniqe 9.

ر ی د م ی د ه م ر. ک س م

Sūra ad-dukhān (The Smoke)

ر د ر ک ش ه ر ش ه ر د ی رهش ب ز س ی

ی و ن ه ع ل ق د و م ح م ن

Sūrat al-jinn (The Jinn)

ا ج ی ا ب ر ذ آ ی ر و ه م ج و ن ا ر ی ا ی م ال س ا ی ر و ه م ج ی د ر و م ه ع ل ا ط م ی

Sūrat al-muzzammil (The Enshrouded One, Enwrapped) المزمن

Sūrat al-qamar (The Moon)

م تی پل ئوژ ی ر س بر زت ی علله ز

P U N J A B EDUCATION FOUNDATION

Sūrat al-ḥāqqah (The Inevitable)

ي) ب ا ض ا ه ب م و د ه ا م ش م ت ف ه ل ا س ) ی ا ه ق ط ن م ی ز ی ه م ا ن ب ( جغافیا پژوهشی ی م ل ع ه م ا ن ل ص ف 2 9 ه م د ق م د د و ب ه ب ن آ

{ } {

ز ا س ه ب و ی ز ا س و ن ر د ه ن ا ی و ج ت ک ر ا ش م د ر ک ی و ر ن

Sūrat an-najm (The Star)

س ا ي م ا ز ل ا ت ا س ل ج ي م ا م ت ر د ه چ ر ت ف د ن ت ش ا د ه ا ر م ه ب ه- 4 د.

Page 1 of 9. } { ) (For More Files Please Visit. Page 1

ی ا ز ف ا ی س ا ی س و ی ع ا م ت ج ا ی د ا ص ت ق ا ت ی ع ض و د و ب ه ب ت ه ج م ه م ی ع ب ن م ن ا و ن ع ه ب و ه د ر ک ک ر د خوبی به ا ر ت ع ن ص ن ی ا ت

تحلیلی بز نقش سیاستگذاریها در توسعه و عمزان گزدشگزی در

Sunnah Way of Doing Sex! مشت ک س طی. AVAILABLE AT WRITTEN & PUBLISHED BY

ر گ ش د ر گ ه ع س و ت ر د ن آ ش ق ن و 1

) 0 2 ص 4931 ی س ا ی ل ا و ر و پ ر و ش ا س ( د ش ا ب ه ت ش ا د ن د و ج و ا ه ن آ ت ی و ر و

الذار ات ص رة Súrah 51

Sūrat at-ṭalāq (Divorce)

ش خ و م ر گ ق ط ا ن م ر د ی ت ر ا ر ح ط ی ا ر ش ی ی ا س ا ن ش ر

د ن ی ا ر ف ل د م ک ی ر د ر و ش ک ش ر و ر پ و ش ز و م آ 3

ر ب ک ا ی ل ع ل ی ع ا م س ا ن

ا ه ق ط ن م ن ز ا و ت ن ا ر ی ا ی د ر ب ه ا ر ش ق ن و ه ی ر و س ت ال و ح ت ن

ت ش ا د ی ر و ش ک ت ا م ی س ق ت ن و ن ا ق ر ب ی ت ی ن م ا د ع ب ت ی م ک ا ح ی ی ا ی ف ا ر غ ج ی ن گ م ه م د ع ی د ر ک ر ا ک ی

ن ا ج ن ز ر ه ش : ی د ر و م Todim ه ر ا عی م ن

ئ ا س ر ا پ ا س ی ر پ 1

) ل و ئ س م ه د ن س ی و ن ( ا ن ی م و ر م ی ه ا ر ب ا 2-

Sūrat al-munāfiqūn (The Hypocrites)

ر ا ف غ د م ح م ن س ا ب ع د م ح ا ن

The Methodology of Ahlulbayt's Lexical Interpretation based on Interpretive Narrations of the Osul Kafi

ن ا ت س ب ا ت م و س ه ر ا م ش م ه د ل ا س ت و ر س م ی ح ر ن

آ ر ی ث أ ت و ن ا ر گ ی ز ا ب ر ب د ی ک أ ت ا ب ه ی ر و س ن ا ر ح ب ل ی ل ح ت س

ا ه ت ف ا ب ی ز ا س و ن و ی ز ا س ه ب ر ب ی ع ا م ت ج ا ه ی ا م ر س ی ر ا ذ گ ر ث ا و ه ط ب ا ر ل ی ل ح ت ) ت ل و د ه م ط ا ف ز

1-Ulrich 2-Al-Hassan& Ramatu 3-Golestsis and chlestos

ر گ ش د ر گ ف د ه ی ا ه ا ت س و ر ی د ا ص ت ق ا ت ال و ح ت ر د ی ر گ ش د ر گ ش ق ن ل ی ل ح ت 1

PSYCHOLOGY RESEARCH DESIGN AND STATISTICS... ABIO-BEHAVIOURAL FOCUS PSYCHOLOGY THE SCIENCE OF MIND AND BEHAVIOR

) ل و ئ س م ه د ن س ی و ن ( ه ت س ر ا و د و م ح م 2-

Source: Authors. Source: (Binesh,2006)


د ه د.. ) Lopez. 2006; Rujinan. 2006(. ) Anderson et.al,1994;carrillat et.al,2009(

2. The Information Age: Economy, Society and Culture 3. Manuel Castells

ن ا ت س ب ا ت م و س ه ر ا م ش م ه ن ل ا س ی

خ ا اع. ی خ

ا ر ی ا ی د ر ب ه ا ر ش ق ن و ح

Sūrat ar-raḥmān (The All-beneficent)


a The Deity of Christ d

ی ا ت س و ر ه ع س و ت ی ا ر ب ی ل د م ن ا و ن ع ه ب ی ی ا ت س و ر ی ر گ ش د ر گ ) ر ا س م ر گ ن ا ت س ر ه ش ی د ر و م ل

ز ا د ن ت ر ا ب ع ق ی ق ح ت.

ت ام یل مت ام د د ی هت

In this lesson we will learn the basics of Parts of Arabic Speech

Journal of Sociological researches, 2016 (Summer), Vol.10, No.2

ا ز و م آ ش ن ا د ی ا ر ب ی ن ی ر ف آ ر ا ک ش ز و م آ ی س ر د ه م ا ن ر ب ی و گ ل ا ی ح ا ر ط ه ط س و ت م ل و ا ه ر و د 4

د ا د ح ا ض ر د ی م ح ن

Transcription:

Independently Investigating Miscarriages of Justice سی سی آرسی کریمینیل کیسز ریویو کمیشن انصاف کی فراہمی میں غلطی کی آزادانہ تفتیش کرتےہوئے سی سی آرسی کےبارےمیں سواالت اورجوابات سی سی آرسی کیا ہے کریمینیل کیس ریویو کونسل کمیشن )سی سی آرسی( وہ ادارہ ہےجوایسےمقدمات پرغورکرنےکےلئےقائم کیا گیا ہےجن میں لوگ جواپنی اپیل میں پہلے ہی ناکام ہوچ کےہیں ابھی تک یقین رکھتےہیں کہ ا ن پرکسی ج رم کی غلط فرد ج رم عائد کی گئی ہےیا ا ن پرغلط الزام عائد کیا گیا ہے اگرسی سی آرسی کسی فرد ج رم یا سزا کےحوالےسےکچھ غلط دیکھتا ہے توہم مقدمے کو اپیل کورٹ کےپاس واپس بھیج سکتےہیں سی سی آرسی مکمل طورپرآزاد ہے ہم عدالتوں پولیس یا استغاثہ کےلئےکام نہیں کرتے ہم ایسےلوگوں کےلئےکام نہیں کرتےجواپنےمقدمے پرنظرثانی کےلئےدرخواست دیتےہیں ہم تمام اطراف سےآزاد رہتےہیں تاکہ غیرجانبدارہوکرانصاف کی فراہمی میں م شتبہ غلطیوں کی تفتیش کرسکیں ہم کسی مقدمے کو اپیل کورٹ کوواپس بھیج سکتےہیں اگرا س میں کوئی اہم نئی شہادت پیش کی جاتی ہےیا کوئی اہم نیا معاملہ موجود ہو جوفرد ج رم یا سزا کےتحفظ کومتاثرکرسکتا ہو سی سی آرسی کیا کرتا ہے ہم کسی مجسٹریٹس کورٹ کراؤن کورٹ یوتھ کورٹ دی کورٹ مارشل یا سروسزسویلین کورٹ کی طرف سےکسی فوجداری فرد ج رم یا سزا کی تفتیش کرسکتےہیں صرف کوئی اپیل کورٹ ہی کسی فردج رم کوختم کرسکتی ہےیا سزا میں کمی کرسکتی ہے سی سی آرسی کا کام مقدمات کودیکھنا اورا نہیں اپیل کورٹس کوواپس بھیجنا ہےجہاں ہم سمجھتےہیں کہ ایسا کرنے کی معقول وجہ موجود ہے اگرہم کسی مقدمے کو اپیل کےلئےبھیجتےہیں تو عدالت کو الزمی طورپراپیل کی سماعت کرنا ہوگی جب ہم کسی مقدمےکواپیل کےلئےبھیجتےہیں توعدالت سزا میں اضافہ نہیں کرسکتی یہاں تک کہ اگروہ اپیل کوم سترد بھی کردے ہمارے پاس خصوصی قانونی اختیارات ہیں تاکہ مقدمات کی تفتیش میں ہمیں مدد مل سکے ہم انگلینڈ ویلز اورشمالی آئرلینڈ کےپبلک اورپرائیویٹ اداروں سے ایسی دستاویزات حاصل کرنےکےلئےان اختیارات کو استعمال کرسکتےہیں جن کےبارےمیں ہم سمجھتےہیں کہ وہ ضروری ہیں اس میں ایسی معلومات شامل ہیں جوپولیس استغاثہ اورعدالتوں کےپاس موجود ہیں ہم شہادت کا تجزیہ کرسکتےہیں نئےکیس قانون پرغورکرسکتےہیں سائنسی ماہرین کوہدایات دےسکتےہیں اورنئےاورپ رانےگواہان کا پتہ لگا سکتےہیں اورا ن کےانٹرویو کرسکتےہیں ہم آزاد ہیں یہ سی سی آرسی ہےجویہ فیصلہ کرتا ہےکہ کون سی دستاویزات حاصل کی جانی چاہییں اورکیا چھان بین سرانجام دی جانی چاہیے ہم پ رانے مقدمات پرغورکرسکتےہیں سی سی آرسی کودرخواست بھیجنےکےلئےوقت کی کوئی حد نہیں ہے تاہم بہت پ رانےمقدمات کےحوالےسےیہ زیادہ مشکل ہوسکتا ہے کیونکہ ہوسکتا ہےکاغذات اورثبوت تلف کردئیےگئےہوں ہم آپ کےمقدمے پرغورکرسکتےہیں یہاں تک کہ اگرآپ کی قانونی طورپرنمائندگی نہ بھی کی گئی ہو آپ کوہمارے پاس درخواست بھیجنےکےلئےکسی قانونی نمائندے کی ضرورت نہیں ہے لیکن کوئی سالیسٹرمدد کرنےکےقابل ہوسکتا ہے ہم پریوینشن آرڈرزپرغور نہیں کرسکتے صرف فرد ج رم یا سزا پرغورکرسکتےہیں جواس سےدی گئی ہو ہم دیوانی معامالت یا ایسے معامالت کی تفتیش نہیں کرسکتےجن کا تعلق امیگریشن سےہو

سی سی آرسی کو کون درخواست دےسکتےہیں سی سی آرسی کوکوئی بھی درخواست دےسکتا ہے اگروہ سمجھتا ہےکہ ا س پرکسی فوجداری ج رم کی غلط فرد ج رم عائد کی گئی ہے یا ا سے غلط طورپر سزا دی گئی ہے جب تک ا س پرانگلینڈ ویلز یا شمالی آئرلینڈ کی کسی فوجداری عدالت میں فرد ج رم عائد کی گئی ہو آپ ہمیں کہ سکتےہیں کہ ہم آپ کی فرد ج رم یا سزا یا دونوں پرغورکریں ہمیں درخواست دینے پرک چھ خرچ نہیں ہوتا م جھے سی سی آرسی کوکب درخواست دینی چاہیے آپ کو سی سی آرسی کوتب درخواست دینی چاہیے جب آپ نےمعمول کےطریقےکےمطابق عدالتوں میں اپنی اپیل پرکاروائی کروا لی ہو آپ اس کےباوجود اپیل کی کوشش کرسکتےہیں یہاں تک کہ اگرآپ سمجھتےہیں کہ آپ نےاپیل کرنے کی آخری تاریخ تک اپیل نہیں کی ہے اگرآپ نے عدالت میں اپیل نہیں کی ہےتو آپ کےلئےاپنی پہلی اپیل شروع کرنےکےلئےمختلف فارم ہیں جن کوبھرنا آپ کےلئےضروری ہے یہ فارم بعض اوقات اس دستاویز کی پ شت پرمنسلک کئےجاتےہیں اگرآپ کویہ فارم نہیں ملتےتوآپ سی سی آرسی سےرابطہ کرسکتےہیں اورہم وہ فارم آپ کوبھیج دیں گے اگرآپ پہلے ہی اپنی اپیل ہارچ کےہیں لیکن ابھی تک سمجھتےہیں کہ آپ پرغلط طورپرفردج رم عائد کی گئی ہےیا آپ کوغلط طورپر سزا دی گئی ہےتوآپ کواپنے مقدمے پرنظرثانی کےلئےسی سی آرسی کودرخواست دینی چاہیے کیا ہوگا اگرمیں نے اپیل نہیں کی ہے اگرآپ نے معمول کےطریقےسےعدالتوں کےذریعےاپیل نہیں کی ہے توسی سی آرسی عام طورپرآپ کووضاحت کےلئےلکھےگا کہ آپ کوواپس جانا چاہیے اورمعمول کےمطابق اپیل کرنے کی کوشش کرنا چاہیے سی سی آرسی ایسےبہت کم مقدمات قبول کرتا ہےجن میں لوگ معمول کےمطابق اپیل کرنےکی کوشش سےپہلے ہمیں درخواست بھیجتےہیں ہم پہلےکی گئی اپیل کی غیرموجودگی میں صرف تب مقدمات کودیکھتےہیں اگرکوئی "غیرمعمولی حاالت" )انتہائی خاص وجوہات( موجود ہوں "غیرمعمولی حاالت" کیا ہیں غیرمعمولی حاالت بہت کم ہوتےہیں اس بات کی معقول وجہ موجود ہونی چاہیے کہ آپ نے اپیل کیوں نہیں کی اورسی سی آرسی کی مدد کےبغیراپیل کیوں نہیں کرسکتے کوئی خودبخود غیرمعمولی حاالت موجود نہیں ہوتے ہم ہرمقدمےکےحقائق کی ب نیاد پریہ فیصلہ کرتےہیں کہ کیا کوئی غیرمعمولی حاالت موجود ہیں کیا غیرمعمولی حاالت نہیں ہیں درج ذیل میں ایسےحاالت کی ک چھ مثالیں مہیا کی گئی ہیں جوغیرمعمولی نہیں ہیں آپ اپیل کرنا بھول گئےیا آخری تاریخ تک اپیل نہ کرسکے ایسی صورتوں میں آپ عدالت کو پھربھی اپیل کےلئےکہ سکتےہیں اس کو "وقت سےباہر" اپیل کرنا کہا جاتا ہے آپ کواپنے سالیسٹریا بیرسٹرکی طرف سےیہ مشورہ دیا گیا کہ آپ کےپاس اپیل کےلئےکوئی ب نیاد نہیں ہے یہ آپ کواپیل کرنےسےنہیں روکتا اپیل میں مدد کےلئےآپ کوئی سالیسٹر یا بیرسٹرحاصل کرنے میں ناکام رہےہیں آپ قانونی معاونت کےبغیرخود بھی اپیل کےلئےدرخواست دے سکتےہیں میں معمول کےمطابق اپیل کرنے کےبارےمیں کہاں سےجان سکتا ہوں آپ کوایک کتاب اپیل کیسےکی جاسکتی ہے میں بہت سی م فید معلومات ملیں گی یہ جسٹس نامی چیریٹی کی طرف سےشائع کی جاتی ہے آپ جیل کی الئبریری میں اس کی نقل حاصل کرسکتےہیں اوریہ انٹرنیٹ پراس پتہ پرحاصل کی جاسکتی ہے www.justice.org.uk/resources.php/274/how-to-appeal اس کےعالوہ اپیل فارم کےلئےکہنے کی غرض سےآپ سی سی آرسی سے بھی رابطہ کرسکتےہیں میں سی سی آرسی کو کیسے درخواست دے سکتا ہوں

اگرآپ پہلےاپیل ہارچ کےہیں اوراب سی سی آرسی کودرخواست دینا چاہتےہیں تودرخواستیں سی سی آرسی کا درخواست فارم استعمال کرتےہوئےتحریری طورپر دینے کی ضرورت ہے درخواست فارم کوئی ٹیسٹ نہیں ہےاورہم نےاسے ممکن حد تک آسان ترین بنانے کی کوشش کی ہے ہم آپ کوایک درخواست فارم بذریعہ ڈاک بھیجیں گےاگرآپ ہم سےرابطہ کرتےہیں ہم سےرابطے کی تفصیالت اس دستاویزکےآخرپرموجود ہیں آپ کودرخواست فارم ہمیں واپس بھیجنےسےپیشترا س پرالزمی طورپردستخط کرنا چاہییں سی سی آرسی کو کوئی اہم نیا ثبوت یا نئی قانونی دلیل دینے کی ضرورت ہوگی کہ وہ اس قابل ہوسکےکہ آپ کا مقدمہ اپیل کورٹ کی طرف بھیج سکے یہ کوئی ایسی بات ہونی چاہیےجس کی کسی عدالت میں پہلےسماعت نہ ہوئی ہو درخواست فارم آپ کےلئےیہ بتانے کا موقع ہے کہ آپ ہمیں اس بارے میں وہ سب ک چھ بتائیں کہ آپ کےفرد ج رم اور/ یا سزا کےحوالےسےکیا غلط واقع ہوا ہے "اہم نیا ثبوت یا قانونی دلیل" کیا ہے اس کا مطلب کوئی ایسی چیز ہےجس کا آپ کی اپیل کےمقدمے کےدوران احاطہ نہیں کیا گیا ہے مثال نئی شہادت جس کا ا س وقت علم نہیں تھا یا سائنس میں کوئی نئی ترقی ہم ایسےمعامالت پردوبارہ غورنہیں کرسکتےجوجیوری جج یا مجسٹریٹ کےعلم میں تھے یہاں تک کہ اگرآپ یہ یقین رکھتےہیں کہ ا نہوں نےآپ کےمقدمے میں غلط فیصلہ کیا تھا ہمیں کسی نئی چیزکی شناخت کرنے کی ضرورت ہےجوآپ کےمقدمے کو اب بہت مختلف بنا دیتی ہے ہم آپ کی مدد نہیں کرسکتےاگرآپ ہمیں بھیجنےوالی اپنی درخواست میں ا نہی نقاط کودوبارہ د ہراتےہیں جوآپ کےمقدمے یا اپیل میں پیش کئےگئےتھے سی سی آرسی کوکسی نئی اوراہم بات کی ضرورت ہوگی جواپیل کورٹ کوآپ کےمقدمے کےبارےمیں مختلف طریقےسےسوچنےپرمجبورکردے آپ کواپنے درخواست فارم میں ہمیں وہ سب کچھ بتانے کی ضرورت ہوگی جس کےبارےمیں آپ سمجھتےہیں کہ وہ نیا ہےاورآپ کےمقدمے میں ک چھ فرق پیدا کرسکتا ہے آپ میرے درخواست فارم کا کیا کریں گے جب ہمیں آپ کا درخواست فارم مل جائےگا توہم آپ کواس بارےمیں لکھیں گےکہ اب آگے کیا ہوگا ا س کےبعد ہم کوئی ایسا مواد حاصل کریں گےجس کی ضرورت ہوسکتی ہے جیسا کہ ا س عدالت سےفائلیں جہاں پرآپ پرفرد ج رم عائد کی گئی اور آپ کی اپیل سےبھی ہمیں یہ فیصلہ کرنےسےپیشتردیگردستاویزات حاصل کرنے کی ضرورت پیش آسکتی ہےکہ کیا ہم آپ کےمقدمے پر نظرثانی کرسکتےہیں اگرہم فیصلہ کرتےہیں کہ ہمیں آپ کےمقدمے پرنظرثانی شروع کردینی چاہیے توہم اس بارےمیں بتانےکےلئےآپ کولکھیں گے تاہم ہم فیصلہ کرسکتےہیں کہ ہم آپ کےمقدمے پر نظرثانی نہیں کرسکتے مثال کےطورپر: اگرآپ کسی اپیل کےفیصلے کا انتظارکررہےہیں اگرآپ نے پہلے اپیل کرنے کی کوشش نہیں کی ہےاوراس بات کی کوئی خاص وجوہات موجود نہیں ہیں کہ آپ کی طرف سےمعمول کےطریقےسےاپیل کرنے کی کوشش سےپہلےہمیں آپ کےمقدمے پر نظرثانی کیوں کرنی چاہیے )مندرجہ باال کیا ہوگا اگرمیں نےاپیل نہیں کی ہے دیکھیں( اگرآپ کی درخواست کوئی اہم نئےنقاط کوسامنےنہیں التی جوہمیں آپ کےمقدمےکواپیل کےلئےبھیجنےدیں اگرہم فیصلہ کرتےہیں کہ آپ کےمقدمے میں ایسی صورتحال الگو ہوتی ہے تو ہم اپنےفیصلے کی وضاحت کےلئےآپ کو لکھیں گے آپ میری معلومات کا کیا کریں گے اگرآپ سی سی آرسی کو درخواست دیتےہیں تو ہم آپ کی معلومات کوآپ کےمقدمےپرغورکرنےمیں مدد کےلئےاستعمال کریں گے اس میں آپ یا کسی اورشخص یا موضوع کےبارےمیں معلومات شامل ہوسکتی ہیں اگرہم سمجھتےہیں کہ وہ آپ کےمقدمے پراثراندازہوسکتی ہیں ہم کوئی سا بھی مواد حاصل کرسکتےہیں جس کےبارےمیں ہم سمجھتےہیں کہ مقدمےکی چھان بین کرنے کےلئےہمیں ا س کی ضرورت ہے یہاں تک کہ اگرکوئی ادارے یا افراد یہ نہ بھی چاہتےہوں کہ ہم ا ن معلومات کوحاصل کریں جب ہم کسی مقدمے پرکام شروع کردیں گےتوہم یہ فیصلہ کریں گےکہ ہمیں کون سا مواد حاصل کرنے کی ضرورت ہے ہم اپنے قبضے میں موجود معلومات کا بہت زیادہ خیال رکھتےہی ہمارا ہدف صرف وہ معلومات حاصل کرنا ہوتا ہےجن کی ہمیں ضرورت ہو اورمعلومات کو صرف تب تک اپنے قبضے میں رکھنا ہوتا ہے جب تک ہمیں ا ن کی ضرورت ہو ہم اس بارےمیں بہت

م حتاط ہیں کہ ہمیں مقدمے سےمتعلق معلومات کا کب اورکیسےاشتراک کرنا ہےاورہم ا ن کا اشتراک صرف تب کرتےہیں اگرکریمینل اپیل ایکٹ 1995 اورڈیٹاپروٹیکشن ایکٹ 1998 اس کی اجازت دیتےہوں اگرہم اپیل کےلئےکسی مقدمے کو ریفرکرتےہیں تو عام طورپراپیل سےمتعلق معلومات کا مدعی اپیل کورٹ اوراستغاثہ کےساتھ اشتراک کیا جاتا ہے جب ہم کسی مقدمے کوریفرکرتےہیں تو عام طورپرہم مقدمے میں ملوث کسی مظلوم کومطلع کرتےہیں ہم عام طورپر مقدمے کی شناخت کرتےہوئےاوراس بات کی ب نیادی وجوہات کی وضاحت کرتےہوئےایک مختصرپریس ریلیزجاری کرتےہیں کہ اس کوکیوں ریفرکیا گیا ہے اس کےعالوہ ہم مدعی کی رابطے کی تفصیالت کا مس کیرج آف جسٹس سپورٹ سروس کےساتھ اشتراک بھی کرسکتےہیں جوایک خیراتی ادارہ ہےجوایسےلوگوں کو مدد کی پیش کش کرتا ہےجن پرغلط طورپر فردج رم عائد کی گئی ہے میرے مقدمے کا فیصلہ کون کرے گا ہمارے کمشنریہ فیصلہ کرتےہیں کہ کیا مقدمہ اپیل کورٹ میں واپس بھیجا جانا چاہیے یا نہیں ہمارے کمشنرماہرانہ پس مناظرکےایک سلسلےسےآتےہیں بہت سےقانونی طورپرسندیافتہ ہیں اورتمام کا انتخاب پیچیدہ معامالت میں اہم فیصلےکرنےکےا ن کےتجربے اورصالحیت کی ب نیاد پرکیا گیا ہے کمشنرز وزیراعظم کےمشورے پرملکہ عالیہ کی طرف سےمقررکئےجاتےہیں اس میں کتنا وقت لگےگا نظرثانی )ریویو( سیدھا سادا ہوسکتا ہےاوراس میں چند ہفتےلگ سکتےہیں یا یہ زیادہ پیچیدہ ہوسکتا ہےاوراس میں کئی ماہ لگ سکتےہیں کیا م جھے لیگل ایڈ ملے گی سی سی آرسی کو بھیجی جانیوالی درخواست میں مدد کےلئے کوئی سالیسٹرلیگل ایڈ سکیم کےتحت فنڈنگ حاصل کرسکتا ہے کوئی ماہرقانون تالش کرنےکےبارےمیں مشورہ حاصل کرنےکےلئے آپ کمیونٹی لیگل ایڈوائس کو 4345 0845 345 پرفون کرسکتےہیں یا ا ن کی ویب سائٹ www.communitylegaladvice.org.uk وزٹ کرسکتےہیں سی سی آرسی میرے مقدمے کےبارےمیں میرے ساتھ کیسے خط وکتابت کرےگا زیادہ تراوقات ہم آپ یا آپ کےنمائندے کےساتھ تحریری طورپرخط وکتابت کریں گے جب ہمیں آپ کا درخواست فارم ملےگا توہم ہمیشہ آپ سےرابطہ کریں گے)یا تو بذریعہ ڈاک یا ای میل کےذریعے اگرآپ نےہمیں کوئی ای میل پتہ دیا ہو( ہم آپ کےمقدمے میں ہونےوالی کسی ترقی کےبارےمیں آپ کوتازہ ترین معلومات مہیا کریں گے)بذریعہ ڈاک یا ای میل( چنانچہ یہ اہم ہےکہ ہمارےپاس آپ کا درست پتہ موجود ہو اگرآپ کا پتہ تبدیل ہوتا ہے یا آپ کی جیل تبدیل ہوتی ہےتوہمیں اپنےپتہ سےآگاہ کرنا مت بھولیں جیل سےسی سی آرسی کےساتھ خط وکتابت کرنے کےقوانین پرزن سروس آرڈر 4400 میں بیان کئےگئےہیں اگرآپ کوپڑھنےیا لکھنے میں مشکل پیش آتی ہےتوہم آپ کےساتھ خط وکتابت کا موزوں طریقہ تالش کرنے کی کوشش کریں گے جہاں ضروری ہوا ہم مواد کا دیگرزبانوں میں ترجمہ کروانے پربھی غورکریں گے میں سی سی آرسی سےکیسےرابطہ کرسکتا ہوں آپ سی سی آرسی کوفون کرسکتےہیں لیکن ہم معامالت تحریری طورپر وصول کرنا پسند کرتےہیں کیونکہ اس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ ہمارے پاس ہرچیزکا تحریری ریکارڈ موجود ہو تاکہ ہم آپ کےکیس پرغورکرتےوقت ا س کو دیکھ سکیں سی سی آرسی سےرابطہ کی تفصیالت اس دستاویز کےآخرپرموجود ہیں کیا آپ م جھ سےملیں گے زیادہ ترمقدمات میں ہم ہروہ چیزتحریری طورپریا فون پرحاصل کرلیتےہیں جس کی ہمیں ضرورت ہوتی ہے درخواست دہندہ کو ذاتی طورپرملنے کی ضرورت پیش آنےکےبغیر اگرہم سمجھتےہیں کہ ہمیں آپ سےبالمشافہ ملنے کی ضرورت ہےتوہم ایک ویڈیوکانفرنس یا م القات کا انتظام کرنے کےلئےآپ سےرابطہ کریں گے کیا ہوگا اگرسی سی آرسی میرے مقدمے کو ایک اوراپیل کےلئےنہ بھیجنے کا فیصلہ کرتا ہے اگرآپ سمجھتےہیں کہ آپ کےساتھ انصاف نہیں کیا گیا توآپ سی سی آرسی کےکسٹمرسروس منیجرکوایک باقاعدہ شکایت بھیج سکتےہیں آپ ہماری طرف سےآپ کا مقدمہ بند کردئیےجانےکے 3 ماہ کےاندرشکایت کرسکتےہیں کسٹمرسروس منیجرآزادانہ طورپر یہ دیکھے گا کہ سی سی آرسی آپ کےساتھ کیسے پیش آیا ہے کسٹمرسروس منیجرآپ کےمقدمے پرنظرثانی نہیں کرسکتا اگرآپ سمجھتےہیں کہ وہ طریقہ کسی طرح غلط تھا جس سےسےہم نے فیصلہ کیا ہے تو آپ جوڈیشل ریویوکےلئےایڈمنسٹریٹوکورٹ کو درخواست دےسکتےہیں ایسا کرنےسےپیشترآپ کوکوئی باقاعدہ شکایت کرنے کی ضرورت نہیں ہے لیکن آپ کوآگاہ ہونا چاہیےکہ جوڈیشل ریویو کےعمل میں وقت کی حدود الگوہوتی ہیں ہم آپ کومشورہ دیں گےکہ اس طریقےپرعمل کرنےسےپیشترآپ آزاد قانونی مشورہ حاصل کرلیں

اگرآپ کوئی اہم نئی شہادت یا دلیل رکھتےہیں جس پرمقدمے اپیل یا سی سی آرسی کوپہلے بھیجی جانےوالی کسی اوراپیل میں غورنہیں کیا گیا توآپ دوبارہ درخواست دےسکتےہیں ہمیں یہ بتانےکےلئےآپ کوایک نیا فارم مکمل کرنے کی ضرورت ہوگی کہ کیا نیا ہےاوریہ آپ کی پہلے جمع کرائی جانےوالی درخواست میں شامل کیوں نہیں تھا اگرسی سی آرسی میرےمقدمے پرنظرثانی کرتا ہے توکیا وہ میری م لک بدری کوروک دے گا م لک بدری کی کاروائیوں کو معطل کرنے کےلئےاس حوالےسےخودبخود کوئی حق موجود نہیں ہےکہ کیونکہ آپ نےسی سی آرسی کودرخواست دی ہے اگرہم آپ کےمقدمے کواپیل کےلئےریفرکرتےہیں توہوسکتا ہےآپ کی م لک بدری تب تک روک دی جائےجب تک اپیل کا فیصلہ نہیں کردیا جاتا اگرسی سی آرسی کو درخواست دینےکےبعد آپ کوم لک بدرکردیا جاتا ہے توہم آپ کےمقدمےپرنظرثانی کرسکتےہیں یہاں تک کہ اگرآپ کسی اورم لک میں بھی موجود ہوں جب تک آپ ہمیں رابطے کےلئےکوئی پتہ یا ای میل ایڈریس مہیا کرتےہیں میں سی سی آرسی کےبارےمیں مزید معلومات کہاں سےحاصل کرسکتا ہوں اوریہ کیسےکام کرتا ہے سی سی آرسی کےارےمیں تفصیلی معلومات دستاویزات کےایک سلسلے میں موجود ہیں جسےفارمل میمورینڈا کہا جاتا ہےاورجو www.ccrc.gov.uk پرجانےاور"کیس ورک" پرکلک کرنےکےذریعےانٹرنیٹ سےڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے آپ یہ ہمیں لکھنےکےذریعےبھی حاصل کرسکتےہیں سی سی آرسی کےساتھ رابطے کی تفصیالت اگرآپ ہم سےرابطہ کرنا چاہیں یا چاہیں کہ ہم اپنےدرخواست فارموں میں سےکوئی آپ کوبھیجیں توبرائےمہربانی ہمیں درج ذیل پتہ پرلکھیں: سی سی آرسی فون نمبر: 0121 233 1473 سی سی آرسی ای میل پتہ: info@ccrc.gov.uk Criminal Cases Review Commission, 5 St Philip's Place; Birmingham B3 2PW