اپنے بچے کے ساتھ لکھنا پڑھنا

Similar documents
سی سی آرسی کریمینیل کیسز ریویو کمیشن انصاف کی فراہمی میں غلطی کی آزادانہ تفتیش کرتےہوئے

.> ہیں. Urdu

AtTaghabun In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful. 1. Glorifies to Allah whatever is in the heavens and whatever

AnNaziat In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful. 1. By those (angels) who pull out (soul) with violence. 2.

AlHijr و ل ا ا ل ح ر. 5. Any nation will not precede its term, nor will they ever postpone it. اور کاش ہونے وہ اس کے ےئ

AlHujrat ههه ه آوازوں کو رسول

Edward Hughes. Jonathan Hay. Bible for Children Bible for Children, Inc.

Taleem Ul-Quran course. Group Name. جز Assignment6 سورة مائدہ ای اگر مت معاف کرو

AlMumtahina In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful. 1. O those who believed, do not take My enemies and your enemies friends,

Hadith on the man(use to steal shrouds) who was forgiven by Allah(SWT) who was ignorant yet feared Allah(SWT)!

ه م ه م ههه. In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

ي ه. In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

ون ه ههه م ه. In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

م م ههه اور م ز ان ه ههه کے. In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

اناج پھلیاں اور ث اک پھل چمچہ ن چی ی دل ی م ایک چاۓ کا چمچہ شہد یا ٹوسٹ پر

This is the Book about which there is no doubt, a guidance for those conscious of Allah -

DEPARTMENT OF MIDDLE EASTERN,SOUTH ASIAN, AND AFRICAN STUDIES COLUMBIA UNIVERSITY URDU READER. For Urdu for Heritage Speakers-II. Dr.

د : ا ا ا اور ت گ 2

س ا ي م ا ز ل ا ت ا س ل ج ي م ا م ت ر د ه چ ر ت ف د ن ت ش ا د ه ا ر م ه ب ه- 4 د.

ENGLISH. CIE & ACTIVITY BOOK L-1 Good morning L-2 The Fly L-3 I Promise!

Sūrat al-ghāshiya (The Enveloper) الغاش ة

Sunnah Way of Doing Sex! مشت ک س طی. AVAILABLE AT WRITTEN & PUBLISHED BY

Sūrat al-burūj (The Mansions of the Stars)

و ر س م ی ح ر ن و س و م ف ج ن ر ی م ه ل و ک ش ک ی ر ق ا ب ی ل ع ن

ب م ی س ا ض ر ن ف ج ن س ا ب ع ن

Sūrat al-maʿārij (The Ascending Stairways, Lofty Stations)

Sūrat Nūḥ (Noah) English Translation : Ali Quli Qara'i Urdu Translation : Allamma Zeeshan Haider Jawadi Hindi Translation : Farrukh Khan & Ahmed

Marriage. Good signs. Light کھال. Agreement. Dry. Pleased. Games. Quiet. Unlovely

Sūrat al-muṭaffifīn (those who deal in fraud) المطفف ن

ت م ر ی ن Exercise 1

Sūrat al-mursalāt (The Emissaries, Winds Sent Forth)

ی و ن ه ع ل ق د و م ح م ن

a The Deity of Christ d

Sūrat at-taghābun (loss or deprivation or dispossession)

Sūrat al-qiyāma (The Rising Of The Dead, Resurrection)

ط ی ح م ت س ی ز ی ر ا د ی ا پ ر ب د ی ک أ ت ا ب ن ا ر ه ت ر ه ش ک ی ل ن ی س ح م ال غ م ی ح ر ن

س ی ر و ت ت ع ن ص ه ا گ ی ا ج ر ظ ن ه ط ق ن ز ا ی

Sūrat al-ṣaff (The Ranks, Battle Array)

م تی پل ئوژ ی ر س بر زت ی علله ز

) 0 2 ص 4931 ی س ا ی ل ا و ر و پ ر و ش ا س ( د ش ا ب ه ت ش ا د ن د و ج و ا ه ن آ ت ی و ر و

د ن ی ا ر ف ل د م ک ی ر د ر و ش ک ش ر و ر پ و ش ز و م آ 3

2 Arnold Joseph Toynbee 3 Suresh Steven

P U N J A B EDUCATION FOUNDATION

روحا س ا ا س رے غ ا ا ا س ا د

ل ل م ل ا ن ی ب ت ر ا ج ت ش ر ت س گ ر د ی س ا ی س و ی ن ا گ ر ز ا ب ی ر ا ج ت د ا ز آ ق ط ا ن م ش ق ن )

Sūrat at-ṭūr (The Mount)

ر ا ف غ د م ح م ن س ا ب ع د م ح ا ن

Sūrat al-muddaththir (The Cloaked One, Shrouded)

Sūrat al-muzzammil (The Enshrouded One, Enwrapped) المزمن

م ا ی ص ر ی د ق ه) ن ا ت س ب ا ت م و س ه ر ا م ش م ه ن ل ا س ی

آ ع ا و ن ا و ک ی ن و ر ت ک ل ا ت ر ا ج ت م ی ه ا ف م ا ب ی ی ا ن ش آ. 2 ش ز ر ا ه ر ی ج ن ز ر ب ک ی ن و ر ت ک ل ا ت ر ا ج ت ر ی ث ا ت ا ب ی ی ا ن ش

Sūrat al-mumtaḥanah (The Examined One)

Mark Scheme (Results) Summer Pearson Edexcel GCE In Urdu (6UR02) Paper 01 Unit 2: Understanding and Written Response

Sūra ad-dukhān (The Smoke)

ر گ ش د ر گ ه ع س و ت ر د ن آ ش ق ن و 1

Mark Scheme (Results) Summer Pearson Edexcel GCE In Urdu (6UR02) Paper 01 Unit 2: Understanding and Written Response

ر ک ل م ع ر د ی ی ا ی ف ا ر غ ج و ی ن ا ک م ل م ا و ع و ا ه ص خ ا ش 1 ا ر ی ا ی ر و ا ن ف و م ل ع ی ا ه ک ر ا پ ی

ا ج ی ا ب ر ذ آ ی ر و ه م ج و ن ا ر ی ا ی م ال س ا ی ر و ه م ج ی د ر و م ه ع ل ا ط م ی

ز ا س ه ب و ی ز ا س و ن ر د ه ن ا ی و ج ت ک ر ا ش م د ر ک ی و ر ن

GC UNIVERSITY, FAISALABAD. Scheme of Studies. BA (H) Islamic Studies. 8 Semesters / 4 years Degree Program for the year 2014 and onward


Page 1 of 9. } { ) (For More Files Please Visit. Page 1

P U N J A B EDUCATION FOUNDATION

ر د ر ک ش ه ر ش ه ر د ی رهش ب ز س ی

1 -Mallory 2 - Sommer 3 -Malatest

الذار ات ص رة Súrah 51

ا ر ی ا ت ی ن م ا ا ب ه ط ب ا ر ر د ن ا ت س ر ل ک ی ت ی ل پ و ئ ژ ش ق ن ن د ا ر م ش و ا ی س 1

Source: Authors. Source: (Binesh,2006)

ه ا ن پ ت ع ی ر ش ی ل و د ی ج م ن

ت ش ا د ی ر و ش ک ت ا م ی س ق ت ن و ن ا ق ر ب ی ت ی ن م ا د ع ب ت ی م ک ا ح ی ی ا ی ف ا ر غ ج ی ن گ م ه م د ع ی د ر ک ر ا ک ی

ر ی د م ی د ه م ر. ک س م

ا ج ن ز ر ه ش ر د ه د ا و ن ا خ ی گ ن ه ر ف ی ر ی ذ پ ب ی س آ و ی ن ی د ت ا د ا ق ت ع ا ن ی ب ه ط ب ا ر 2

ش ز و م آ ه. 2.Educational justice 3.Promising 4.Social mobility 5.Critical thinking 6.Education 7.Commoner 8.Uniqe 9.

ﺪﻤﺣا ﻦ اﺮﺑ روا (ودرا ) ا ى م ا ا زا

Sūrat al-jinn (The Jinn)

JLJLJLJLJLJLJLJLJLJLJL J L J L L JLJLJLJLJLJLJLJLJLJLJL ARAMAIC APPROACH TO J. FOUR GOSPELS L By L

Sūrat ar-raḥmān (The All-beneficent)

Sūrat al-ḥāqqah (The Inevitable)

ز ا د ن ت ر ا ب ع ق ی ق ح ت.

ش خ و م ر گ ق ط ا ن م ر د ی ت ر ا ر ح ط ی ا ر ش ی ی ا س ا ن ش ر

ا ه ت ف ا ب ی ز ا س و ن و ی ز ا س ه ب ر ب ی ع ا م ت ج ا ه ی ا م ر س ی ر ا ذ گ ر ث ا و ه ط ب ا ر ل ی ل ح ت ) ت ل و د ه م ط ا ف ز

ئ ا س ر ا پ ا س ی ر پ 1

ا ه ق ط ن م ن ز ا و ت ن ا ر ی ا ی د ر ب ه ا ر ش ق ن و ه ی ر و س ت ال و ح ت ن

پایگاه داده ها طراحی پایگاه داده رابطهای با نگاشت ER و EER به رابطهها امیر جهانگرد

ن ا ت س ب ا ت م و س ه ر ا م ش م ه د ل ا س ت و ر س م ی ح ر ن

افتتاح حساب در سایت PERFECTMONEY.IS برای باا کردن حساااااااا کاا ربری ابراادا باا ااد در صااااااایحاا اصااااااا

ا ا روا (ودرا ) ا ی م ا ا زا

ت) ع ي ر ش ر ا ب / ل و ا ر ا م ش / م د ل ا س / ش ز و م آ ت ر د م و ر ب ر م ا لن ص ف 0 3 م د ق م حساس اجتماعي م ا ظ ن ك ي ن ا و ن ع ب س ر د م ب

ي) ب ا ض ا ه ب م و د ه ا م ش م ت ف ه ل ا س ) ی ا ه ق ط ن م ی ز ی ه م ا ن ب ( جغافیا پژوهشی ی م ل ع ه م ا ن ل ص ف 2 9 ه م د ق م د د و ب ه ب ن آ

The Congruency of Structure and Content Regarding the Two Theories of Nazm and Defamiliarization (Regarding the Holy Surah Layl )

د ه د.. ) Lopez. 2006; Rujinan. 2006(. ) Anderson et.al,1994;carrillat et.al,2009(

ن ی د ا ی ن ب ی ر و ئ ت ش و ر س ا س ا ه

Journal of Sociological researches, 2016 (Summer), Vol.10, No.2

) ل و ئ س م. ن ا ر ای ق ا ر ن ق ا ر ن د ح ا و ی م ال س ا د ا ز آ ه ا گ ش ن ا د ی ت ل و د ت ی ر ی د م ه و ر گ ر ا ی د ا ت س ا 2-

ر گ ش د ر گ ف د ه ی ا ه ا ت س و ر ی د ا ص ت ق ا ت ال و ح ت ر د ی ر گ ش د ر گ ش ق ن ل ی ل ح ت 1

ی ا ز ف ا ی س ا ی س و ی ع ا م ت ج ا ی د ا ص ت ق ا ت ی ع ض و د و ب ه ب ت ه ج م ه م ی ع ب ن م ن ا و ن ع ه ب و ه د ر ک ک ر د خوبی به ا ر ت ع ن ص ن ی ا ت

خ ا اع. ی خ

د ا ر ی ر س م ه ش ق ن ز ا ت ا ر ا ظ ت ن ا ن ی ج و ز ن س ف ال ت خ ا ر ه و ش ت ن و ش خ ی گ د ن ز ر و م ا ر د ت ر و ش م

Sūrat an-najm (The Star)

ف ل د ک ی ن ک ت ا ب ه ا گ ش ن ا د 3

Transcription:

اپنے بچے کے ساتھ لکھنا پڑھنا کنڈر گارٹن )Kindergarten( سے گریڈ 6 تک والدین کےلئے ایک گائیڈ URDU

Thinking Writing اپنے بچے کے ساتھ لکھنا پڑھنا کنڈرگارٹن )Kindergarten( سے گریڈ 6 تک اونٹاریو وزارت تعلیم Education( )Ontario Ministry of کے کتابچے اپنے بچے کی لکھائی اور پڑھائی میں مدد کریں Writing( :)Helping Your Child with Reading and والدین کے لئے ایک گائیڈ کا Parents( A( Guide for تازہ ترین اعادہ ہے لٹریسی اور نیومریسی سیکریٹریٹ Secretariat( )Literacy and Numeracy نے پیرنٹ اینگیجمنٹ آفس Office( )Parent Engagement کے اشتراک سے تیار کیا ا س اشاعت میں نیا اضافہ: TVOkids.com پر آن الئن کھیلوں اور سرگرمیوں کے رابطے ہیں Reading

مندرجات والدین کے لئے پیغام...2 میں اپنے بچے کو سیکھنے میں کیسے مدد کرسکتا/ کرسکتی ہوں... 3 پڑھنے اور لکھنے کی منازل... 4 ا س سے پہلے کہ آپ کا بچہ لکھنا پڑھنا شروع کرے...5 جب آپ کا بچہ پہلے پہل پڑھنا لکھنا شروع کرتا ہے... 6 جب آپ کا بچہ پڑھنا اور لکھنا سیکھ رہا ہوتا ہے... 7 جب آپ کا بچہ روانی سے پڑھتا اور واضح طورپرلکھتا ہے...8 جب آپ کا بچہ پڑھائی اور لکھائی میں بتدریج بڑھتا ہے...9 والدین کے لئے خواندگی کے چار اہم نقاط... 10 اپنے بچے سے بات کریں... 10 سمجھنے کی عادات پیدا کریں...12 ہرروزپڑھیں...14 مطالعہ کو تفریح بنائیں ایک عادت بنائیں... 16 اپنے بچے سے بہترین ا میدیں وابستہ کریں... 18 آئن الئن وسائل...19 خاندان اپنے بچوں کے سیکھنے اور تعلیمی ترقی میں جتنی زیادہ مدد کرینگے ا تنا ہی زیادہ امکان ہے کہ ا نکے بچے اسکول میں بہتر کارکردگی دکھائیں اور اپنی تعلیم کو جاری رکھیں Karen Mapp and Anne Henderson, 2002 A New Wave of Evidence: The Impact of School, Family, and Community Connections on Student Achievement 1

والدین کیلئے پیغام آپ بچے کے پہلے ا ستاد ہیں آپکی مدد سے آپ کا بچہ بڑا ہو کر ایک بہترین پڑھنے واال اور موئثر انداز میں لکھنے واال بنے گا اور جب وہ ایک د ن کالج یونیورسٹی یا مالزمت میں جائے گا تو ا س سے بہت بڑا فرق پڑے گا! آپ کو اپنے بچے کو لکھنا اور پڑھنا سکھانے کیلئے کوئی خصوصی صالحیتوں کی ضرورت نہیں ہے صرف اپنے بچے کے ساتھ روز مرہ سرگرمیوں میں وقت گزارنے سے ا س کی زندگی میں بہت بڑا فرق پڑ سکتا ہے خواہ آپ کے بچے نے حال ہی میں پڑھنا لکھنا شروع کیا ہے یا پہلے سے جانتا ہے سیکھنے کی مزید گنجائش ہمیشہ موجود رہتی ہے جوں جوں آپ کا بچہ بڑا ہوگا تو وہ نئے نئے مواقع اور کامیابیوں سے ل طف ا ٹھائے گا کیونکہ ا س کے پہلے ا ستاد یعنی آپ نے گھر پر وقت نکال کر محنت سے باتیں کیں کھیال اور س نا یہ سب ا س میں مدد دیتا ہے جو آپ کا بچہ اسکول میں سیکھتا ہے ہم نے یہ گائیڈ آپ کی مدد کیلئے بنائی ہے تاکہ آپ اپنے بچے کی مدد کرسکیں تمام ہدایات کی بنیاد اونٹاریو کے نصاب curriculum( )Ontario s پر رکھی گئی ہے اور جو کچھ آپ کا بچہ اسکول میں سیکھ رہا ہے ا س سے منسلک ہے یاد رکھیں ساری زندگی کی کامیابی موئثر طور پر لکھنے اورپڑھنے کی صالحیتوں سے شروع ہوتی ہے اور ا س کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے بچے کی ساری زندگی کی کامیابی آپ سے شروع ہوتی ہے اکھٹے سیکھنے کا ل طف ا ٹھائیں! برائے مہربانی نوٹ فرمالیں: ا س گائیڈ میں والدین کا لفظ والدین سرپرست نگہداشت کرنے والے اور دوسرے افراد خاندان کیلئے استعمال کیا گیا ہے جو بچوں کو پڑھنا لکھنا سکھانے میں مدد کرتے ہیں 2

میں اپنے بچے کو سیکھنے میں کیسے مدد کرسکتا/ کرسکتی ہوں پڑھنے لکھنے کی تعلیم اسکول اورگھر میں ہوتی ہے یہ گائیڈ عملی معلومات پر مشتعمل ہے جو آپ کو اپنے بچے کو گھر پر پڑھنا لکھنا سکھانے میں مدد کرے گی یہ ایسی آسان اور پ ر لطف سرگرمیاں تجویز دیتی ہے جو آپ اپنے بچے کے ساتھ کرسکتے ہیں کھانے پینے کی چیزوں کے لیبل پڑھنے سے لے کر سودا سلف کی فہرست لکھنے کھیل کی مشق کی طرف جاتے ہوئے راستے میں باتیں کرتے سارے افراد خاندان کے ساتھ کسی فلم کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے یہ تمام تجربات جن میں آپ کےبچےکو شریک کیا گیا ہو ا س کی خواندگی کی صالحیتوں کو بڑھانے میں مدد کریں گے گھر اور اسکول کا رابطہ بھی آپ کے بچے کی کامیابی کیلئے بہت اہم ہے جب بچے والدین کو اپنے اساتذہ کے ساتھ مل کر کام کرتے ہوئے دیکھتے ہیں تو وہ اسکول کے بارے میں زیادہ محفوظ اور پ ر اعتماد محسوس کرتے ہیں اپنے بچے کے اعتماد کو بحال کرنے کیلئے اور یہ جاننے کیلئے کہ آپ اپنے بچے کی تعلیم میں کیسے مدد کرسکتے ہیں اپنے بچے کے ا ستاد سے بات کریں تمام بچے اپنی عمر کے ساتھ جسمانی ذہنی جذباتی طورپر اور معاشرتی اعتبار سے بدلتے ہیں لیکن ہر بچہ سیکھنے کے دوران امتیازی قابلیتیں ضروریات اور تجربات التا ہے اپنے بچے کی امتیازی ذاتی اور معاشرتی تشخص کا اعتراف اور تصدیق کرنے سے آپ کا بچہ ایک پڑھنے اور لکھنے والے کی حیثیت سے پھلتا پھولتا ہے آخر میں یہ بات یاد رکھیں کہ پڑھنا اور لکھنا فورا سیکھا نہیں جاتا ہر شخص ایک مختلف رفتار سے سیکھتا ہے ا س میں وقت مشق اور مدد درکار ہوتی ہے جب بھی ہوسکے جہاں بھی ہوسکے اپنے بچے کی حوصلہ افزائی کریں اور ا س بات کا اظہار کریں کہ آپ کو ا س کی قابلیت پر بھروسہ ہے 3

پڑھنے اور لکھنے کی منازل بچوں کو پڑھنا لکھنا سکھانے کا بہترین وقت وہ ہوتا ہے جب وہ بہت چھوٹے ہوں ایسا ا س وقت ہوتا ہے جب وہ مثبت رویہ اور بنیادی صالحیتوں میں ترقی کرنے لگیں بچوں کو پڑھ کر س نانا اور ا ن کے خیاالت کے بارے میں ا ن سے باتیں کرنا )اگرچہ وہ خیاالت فوری طور پر آپکو سمجھ نہ آسکیں( بچوں کو ا نکی گہری سطح تک سمجھ بوجھ میں مدد کرتا ہے اگر آپ اورآپ کا بچہ انگریزی کے عالوہ کسی دوسری زبان میں زیادہ سہولت محسوس کرتا ہے تو برائے مہربانی ا سے استعمال کریں! اپنے بچے کو گھر کی زبان میں پڑھ کر س نانا اور باتیں کرنا بہت زیادہ فائدہ مند ہے پڑھنا لکھنا سیکھنے میں بہت سے مراحل شامل ہیں جو آخرکار روانی سے پڑھنے اور واضح طور پر لکھنے تک پہنچتے ہیں اگلے چند صفحات میں ابتدائی سالوں سے جونئیر گریڈز اور ا سکے بعد خواندگی میں ترقی کےطریقوں کا احاطہ کیا گیا ہے 4

لکھنے اور پڑھنے کے منازل ا س سے پہلے کے آپ کا بچہ پڑھنا لکھنا شروع کرے چھوٹے بچے سیکھنے کیلئے بے تاب ہوتے ہیں اور خواندگی کی صالحیتیں پیدا کرنے کیلئے مختلف طریقے اپنا سکتے ہیں ا س مرحلے میں آپ کا بچہ: چاہتا ہے کہ ا س کےلئے پڑھا جائے اور وہ کتابوں یا الفاظ کو دیکھے حروف کے بالکس کے ساتھ کھیلتے ہوئے تصویری کتابوں کو دیکھتے ہوئے مقناطیسی حروف سے کھیلتے ہوئے گیت گاتے ہوئے اورٹریفک کے سادہ اشاروں کو پڑھتے ہوئے یا کھانے پینے کی چیزوں کے پیکٹ پر لوگو کو پڑھتے ہوئے الفاظ کے بارے میں سیکھتا ہے سمجھنا شروع کرتا ہے کہ اس کے خیاالت بھی تحریرمیں آسکتے ہیں خواہ وہ کاغذ پر ہوں یا کمپیوٹر پر تصویروں اشاروں اور حروف کو استعمال کرنےسے پڑھنے والوں کی طرح کی حرکتیں شروع کرتا ہے مثال کسی کتاب یا ای ریڈر یا کمپیوٹر کے ماؤس کو پکڑ کر پڑھنے والے کی طرح ایکٹنگ کرتا ہے لکھنے والوں کی طرح حرکتیں شروع کرتا ہے مثال کوئی پنسل کرے اون یا مارکر پکڑتا ہے اور لکھنے کی بناوٹ کرتا ہے کی بورڈ پر ٹائپ کرتا ہے نمونے بنانے والی مٹی سے حروف بناتا ہے کہانی دوہرانے کیلئے اپنی یاد داشت اور تصویریں دونوں کو استعمال کرتا ہے تجسس ہوتا ہے اپنی د نیا کے بارے میں بہت سے سوال پوچھتا ہے کچھ تفریحی کام کرنے کیلئے www.tvokids.com پر جائیں اورا ن مزیدار کھیلوں پر جانے کیلئے 2 سے 5 سال کی عمر پر کلک کریں حرف آواز کی پہچان)فونک( میجک میل باکس Magic Mailbox ABC s حروف تہیجی کے مختلف حرف کے ناموں کی آوازوں کو سننے کیلئے میل بکس پر کلک کریں magicmailboxabcs Letterella (Beginner Level( حروف تہیجی کے مختلف حروف کی آوازوں کو سیکھنے کیلئے letterella Reading around us )environmental print( Sign Match اپنے ماحول میں اشارے آپ دیکھتے ہیں ا نہیں مالئیں signmatch جوہم پڑھتے ہیں ا سے سمجھنا مطالعہ کو سمجھنے کی اہلیت Out of Order تصویری کہانی کی تصویروں کو ترتیب دیں outorder Gisèle s Big Backyard Book Club عظیم کہانیوں کو س نیں www.tvokids.com/activities/ 5

لکھنے اور پڑھنے کے منازل جب آپ کا بچہ پہلے پہل پڑھنا لکھنا شروع کرتا ہے جب پہلے پہل پڑھنا لکھنا شروع کرتے ہیں یہ ضروری ہے کہ جو وہ پڑھ رہے ہیں ا ن خیاالت کے بارے میں بات کی جائے ا س سے ا نہیں سمجھنے بوجھنے کی صالحیتوں کی تعمیر میں مدد ملے گی ا س مرحلے میں آپ کا بچہ: بولے ہوئے الفاظ سے لکھے ہوئے الفاظ کو مالنا شروع کرتا ہے اور حروف اور آوازوں میں تعلق کا مشاہدہ کرتا ہے پڑھنے کا تجربہ شروع کرتا ہے اور پڑھتے وقت بلند آوازسے الفاظ کہتا ہے سکرین یا کاغذ پر تصویریں دیکھتا ہے جو الفاظ کا مفہوم سمجھنے میں مدد گار ہوتی ہیں لکھنے کا تجربہ شروع کرتا ہے مثال کے طور پر اشارے لکھتا ہے جو حروف سے مطابقت رکھتے ہیں بے ترتیب انداز میں حروف لکھتا ہے اور پھر بال آخرصحیح الفاظ لکھتا ہے جو وہ سیکھنا چاہے گا ا سکے بارے میں سوال کرتا ہے)اس دلچسپی کی حوصلہ افزائی کریں!( کچھ تفریحی کام کرنے کیلئے www.tvokids.com پر جائیں اورا ن مزیدار کھیلوں پر جانے کیلئے 2 سے 5 سال کی عمر پر کلک کریں حرف /الفاظ کی پیچان )فونکس( Alphabet Goop معروف الفاظ کی شروع کی آوازوں کے بارے میں سب کچھ سیکھیں alphabetgoop Letterella (Pro Level( معروف الفاظ کی شروع کی آوازوں کے بارے میں سب کچھ سیکھیں letterella نظمیں گانا: نرسری کی نظمیں اور نظموں کے الفاظ Loosey Goosey Rhymes ا ن تمام الفاظ کے بارے میں سیکھیں جو نرسری کی نظم کو بناتے ہیں looseygooseyrhymes Rhyme Time ان تفریحی نظموں پر کلک کریں س نیں سیکھیں اور یاد کریں rhymetime الفاظ جو ہم اکثر دیکھتے ہیں: نظارہ الفاظ / تیرزرفتارالفاظ Melvin s Marvellous Words نظارے کے الفاظ سیکھنے سے بہتر پڑھنے واال بننے میں مدد ملتی ہے melvinsmarvellouswords Melvin s Marvellous Stories نظارے کے الفاظ سیکھنے سے بہتر پڑھنے واال بننے میں مدد ملتی ہے melvinsmarvellousstories 6

لکھنے اور پڑھنے کے منازل جب آپ کابچہ پڑھنا اور لکھنا سیکھ رہا ہوتا ہے باقاعدہ مشق کے ساتھ بچے پڑھنے اورلکھنے میں روانی پیدا کرلیتے ہیں ساتھ ہی ساتھ وہ ا ن کہانیوں اور معلومات کو جو وہ پڑھتے ہیں کے بارے میں زیادہ گہرائی سے سوچنا بھی سیکھ لیتے ہیں ا س مرحلے میں آپ کابچہ: ا س قابل ہوجاتا ہے کہ اپنے مطالعہ کو مختلف قسم کے پڑھنے کے مواد سے موافقت کرلیتا ہے بہت سے الفاظ کو پہچان لیتا ہے یہ جان لیتا ہے کہ الفاظ کا کیا مطلب ہے اور ننی چیزیں پڑھنے کی کوشش کیلئے تیار ہوتا ہے اصل حروف استعمال کرتا ہے الفاظ کے درمیان جگہ چھوڑتا ہے اور کچھ اوقاف ورموز لگا کر سادہ جملے لکھتا ہے لکھنے کا ل طف ا ٹھاتا ہے اور مختلف طریقوں سے لکھنے میں دلچسپی ظاہر کرتا ہے مثال سودا سلف کی فہرست مختصر ای میل یا ٹیکسٹ کا پیغام لکھتا ہے باخبر ہونے لگتا ہے کہ میڈیا مختلف مقاصد کیلئے استعمال کئے جاتے ہیں مثال تعلیم دینے کیلئے پیغام دینے کے لئے اور کچھ فروخت کرنے کیلئے کچھ تفریحی کام کرنے کیلئے www.tvokids.com پر جائیں اور ا ن مزیدار کھیلوں پر جانے کیلئے Ages 11 and Under پر کلک کریں ہجے: معروف الفاظ کے ہجے Word Hunt Hangman the tvokids.com way. موسم سرما کی اشاعت کو بھی کھیلیں! vikingwordhunt and vikingwinterwordhunt Word Magic خود یا دوسرے ساتھی کے ساتھ ہجوں کی مشق کریں wordmagic ہم جو پڑھتے ہیں ا سے سمجھنا )پڑھنے والے مواد کی سمجھ بوجھ(: چیزوں کو بیان کرنا میں ایک پڑھنے واال ہوں د ودھ ڈبل روٹی سیب Bump-A-Word اپنی تحریر میں بیانیہ الفاظ استعمال کرکے ا سے اور زیادہ دلچسپ بنائیں tumbletownbumpaword گرامر: بولنے کا حصہ Big Escape اسم فعل اور صفت اور گرامر کی بہت سی دوسری اصطالحات کے بارے میں سیکھیں )یقینی طور پر The Big Escape کے چاروں ابواب پر غور کریں( bigescape 7

لکھنے اور پڑھنے کے منازل جب آپ کا بچہ روانی سے پڑھتا اور واضح طورپر لکھتا ہے روانی سے پڑھنے والے جو کچھ پڑھتے ہیں ا س حوالہ سے اپنے دوسرے تجربات کے بارے میں سوچتے ہیں ا س مرحلہ میں آپ کا بچہ: اپنے علم اور تجربے کے ساتھ شائع شدہ مواد میں خیاالت اور تجربات کا ربط پیدا کرتا ہے کہانی میں واقعات کی پیش گوئی کرتا ہے مطالعہ کی قدر کرتے ہیں اور ایسا اپنی صالحیتوں سے کرتا ہے پڑھنے کی صالحیتوں کو لکھنے کی طرف بڑھاتے اورلکھنا شروع کرتا ہے: - الفاظ کے صحیح ہجے کرنے کیلئے مختلف حکمت عملیاں استعمال کرتا ہے - فقروں کی مختلف اقسام استعمال کرتا ہے - اپنی پسندیدہ چیزوں کے بارے میں لکھتے ہیں )وہ آپ کی فیملی بھی ہوسکتی ہے کوئی ویڈیو گیم یا پالتو جانور( کچھ تفریحی کام کرنے کیلئے www.tvokids.com پر جائیں اور ا ن مزیدار کھیلوں پر جانے کیلئے Ages 11 and Under پر کلک کریں الفاظ کی تفریح: ہجے سمجھ بوجھ لفظ کی کھیلیں The Amazing Spelling Fleas گرامر کے ساتھ تفریح ہجے اور پڑھنے کی سمجھ بوجھ amazingspellingfleas ہجے:غیرمانوس الفاظ کے ہجے Spot and Spell تمام الفاظ کے ہجے صحیح طور پر کرنے کی کوشش کریں spotandspell Reading Round-Up tvokids.com کے طریقہ سے الفاظ کی تالش! readingroundup مطالعہ: کتابوں کے عنوان اور ہر سطح کے ریویو Tumbletown Reads Book Club بچوں کے لکھے ہوئے کتابوں پر ریویو پڑھیں www.tvokids.com/activities/ tumbletownreadsbookclub 8

لکھنے اور پڑھنے کے منازل جب آپ کا بچہ پڑھائی اور لکھائی میں بتدریج بڑھتا ہے تنقیدی خواندگی لکھے ہوئے یا دوسرے ذرائع ابالغ کے ظاہری پہلو کی تہ میں پیغامات کی جانچ اور گفتگو کی مشق ہے تاکہ ہم ا س ماحول کو سمجھ سکیں جس میں ہم رہتے ہیں بچے تنقیدی خواندگی کی صالحیتوں کی مشق ا س وقت کرتے ہیں جب وہ لکھنے کے مقاصد کے بارے میں سوچتے ہیں اور بات کرتے ہیں کہ کیسے متن )جس میں وہ کتابیں ویب سائٹ رسائل پوسٹر اور بہت کچھ( مختلف نقطہ نظر عقیدے اورنظریات پیش کرتا ہے ا س مرحلے میں آپ کا بچہ: مختلف اقسام کے متن درست طور پر روانی اور جذبات کے اظہار کے ساتھ پڑھنے اور سمجھنے کے قابل ہوتا ہے اپنے عقیدہ اور نقطہ نظر کو بیان کرنے کیلئے مختلف قسم کے میڈیا کے ذرائع )جیسے ویڈیو بالگ اور گرافک ناول مطالعہ( اور تحریر کی تخلیق کے قابل ہوتا ہے تحریر و تقریر کے معاشرتی پہلو میں دلچسپی رکھتا ہے اور اپنے منتخب متن کے خیاالت اور نظریات میں شرکت کا لطف ا ٹھاتا ہے )جیسےدوستوں کے ساتھ سوشل میڈیا کی سائٹ پر اور فوری پیغام کے ذریعہ کسی نظریہ پر گفتگو میں شریک ہو کر( کچھ تفریحی کام کرنے کیلئے www.tvokids.com پر جائیں اور ا ن مزیدار کھیلوں پر جانے کیلئے Ages 11 and Under پر کلک کریں الفاظ کی تفریح: ہجے سمجھ بوجھ لفظ کی کھیلیں The Amazing Spelling Fleas گرامر کے ساتھ تفریح ہجے اور پڑھنے کی سمجھ بوجھ amazingspellingfleas ہجے:غیرمانوس الفاظ کے ہجے Spot and Spell تمام الفاظ کے ہجے صحیح طور پر کرنے کی کوشش کریں spotandspell Reading Round-Up tvokids.com کے طریقہ سے الفاظ کی تالش! readingroundup مطالعہ: کتابوں کے عنوان اور ہر سطح کے ریویو Tumbletown Reads Book Club بچوں کے لکھے ہوئے کتابوں پر ریویو پڑھیں www.tvokids.com/activities/ tumbletownreadsbookclub 9

والدین کیلئے خواندگی کے چار اہم نکات پہال نقطہ اپنے بچے سے بات کریں س ننے کے نتیجہ میں سیکھتے ہیں جو بعد میں بہترس ننے اور دوسرے شخص کی توجہ کی طرف راہ ہموار کرتا ہے دوسرے لفظوں میں بچے سے سیکھنے کیلئے ہمیں کامل ہم آہنگی ضروری ہے اور جیسے جیسے ہم سیکھتے ہیں ہم آہنگی بڑھتی ہے Alice Miller, 2002 For Your Own Good یہ بظاہر عام سی بات لگتی ہے لیکن یہ ضروری ہے کہ اپنے بچے سے بات کرتے ہوئے ا سے س نیں بچے بولنے اور س ننے کے ذریعہ پڑھنے اور لکھنے کی صالحیت پیدا کرتے ہیں آپ اپنے بچے کو یہ سکھانے میں مدد کریں کہ الفاظ کیسے کام کرتے ہیں جب آپ: لکھے ہوئے حرف کو ادا کریں جیسے گلی پر لگے ہوئے اشارے لفظوں کی کھیلیں گائیں جس میں آپ کا بچہ شروع کی آوازوں کو نئے مزاحیہ الفاظ سے بدل دیتا ہے آپ کا بچہ جن نئے الفاظ کے ہجے جانتا ہو ا ن کیلئے نئے حروف استعما ل کرے ہجے ایجاد کریں بات کرنے سے آپکے بچے کی نئی چیزوں کو سمجھنے کی صالحیت کی تعمیر ہوتی ہے اس قسم کی بات چیت آپ کے بچے کو باقاعدہ بتانے سے بہت آگے چلی جاتی ہے)جیسے یہ دانتوں کو ب رش کرنے کا وقت ہے یا کھانے سے پہلے اپنے ہاتھ دھوئیں ( گھر میں ا س سےا س قسم کی گفتگو کرنے کے کچھ طریقے یہ ہیں: اپنے بچے سے مسائل اور ا ن کے حل کے بارے میں بات کریں بات کریں کہ روزمرہ کے مسائل سے کیسے نپٹا جائے جیسے کھانا بنانے کیلئے وقت کیسے نکاال جائے تاکہ ہم اپنا پسندیدہ TV شو دیکھ سکیں یا اکھٹے آن الئن جاسکیں 10

والدین کیلئے خواندگی کے چار اہم نکات ا س بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے بچے کو سوچنے کا وقت ملے بعض اوقات یہ سوچنے میں وقت لگتا ہے کہ آگے کیا کہے آپ کے بچے نے کیا کہنا ہے ا س کے انتظار کیلئے تیار رہیں اگر وہ کہتا/ کہتی ہے کہ میں نہیں جانتا/جانتی کہ میں کیا سوچوں تو بہتر جواب کیلئے انتظار کریں کہیں نہ کہیں ا سکے پاس ایک جواب ہے! اپنے بچے سے ا س کی پہلی زبان میں بات کریں بچے اپنے علم کو ایک زبان سے دوسری زبان میں بڑی اچھی طرح منتقل کر لیتے ہیں پہلی زبان میں بولنے سے آپ کے بچے کو )انگریزی ) English (اور فرانسیسی )French( اور دوسری زبانوں میں بھی مدد ملے گی اس سے آپ کے بچے کو اپنی معاشرتی تاریخ کے بارے میں زیادہ سیکھنے کا موقع ملے گا ایسے سواالت کریں جو آپ کے بچے کو اپنے خیاالت کے بارے میں بات کرنے کی طرف لے جائے اپنے بچے کو کچھ بتانے کے بجائے ا س سے ایسا سوال پوچھنے کی کوشش کریں جو ا سے ایسا سوال کریں جو ا سے اپنے خیاالت کے بارے میں بات کرنے کی طرف لے جائے مثال کے طورپر اپنے بچے کو یہ بتانے کے بجائے کہ آپ خاندانی تقریب کیسے منانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں ایک منصوبہ بنانے کے بارے میں ا س کی رائے پوچھیں )نئی اختراع اور اپنے بچے کے ساتھ منصوبہ میں مدد کیلئے تیار رہیں!( اپنے بچے کو س ننا اور ا س کے لئے اونچی آواز میں پڑھنا دونوں بہت ضروری ہیں اور جب وہ خود روانی سے پڑھنے لگیں تب بھی ا ن کیلئے پڑھنا جاری رکھیں اکھٹے پڑھنے کے بہت مختلف طریقے ہیں: صفحے پڑھنے کے لئے باری لینا ہم آہنگی سے پڑھنا اور پڑھنے کے دوران باتوں کیلئے ر کنا بچے ا ن کتابوں کو چ نتے ہیں جن میں وہ دلچسپی رکھتے ہیں اور ا نہی کتابوں میں آپ کی دلچسپی سے پر گفتگو ا س طرف لے جائے گی جس سے س ننے اور باتیں کرنے کی صالحیتوں کی تعمیر ہوگی اگر آپ ا لجھ گئے ہیں تو آپ کی گفتگو شروع کرنے کیلئے یہاں کچھ ابتدائی باتیں ہیں : آپ نے کے بارے میں کیا مشاہدہ کیا ا س کے عالوہ آپ کیا کرسکتے ہیں آپ کیا کریں گے اگر کیا ہوگا اگر آپ کو کیسے علم ہے کہ مجھے ا س کے بارے میں قائل کریں! جب آپ س ن رہے ہوں اگر یہ کوئی کتاب ہے جو پڑھی جارہی ہے تو متجسس ہو کر اور سواالت پوچھ کر اپنے بچے پر یہ ظاہر کریں کہ آپ کتاب سے ل طف اندوز ہورہے ہیں جو کچھ بچہ پہلے سے جانتا ہے ا س کے بارے میں تعلق پیدا کریں جو آپ س ن رہے ہیں ا سے دوبارہ کہیں انتظار کریں ا س بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے بچے کے پاس پیچیدہ الفاظ کو سمجھنے کیلئے کافی وقت ہو مطالعہ کے بعد کتاب کے دلچسپ اور ا لجھانے والے حصوں کے بارے میں بات کریں 11

والدین کیلئے خواندگی کے چار اہم نکات دوسرا نقطہ سمجھنے کے بارے میں عادتیں جو کردار کا الزمی جزو ہوتی ہیں آپ جس قدر مطالعہ کریں اتنا ہی آپ چیزوں کے بارے میں جانیں گے آپ جس قدر سیکھیں گے اتنا ہی زیادہ آپ جگہوں پر جائیں گے Dr. Seuss, 1978 I Can Read with My Eyes Shut! آپ اپنے بچے/ بچی کو مطالعہ کے ذریعہ ا سے اپنے بارے میں اور د نیا کے بارے سکھانے میں مدد کرسکتے ہیں جسے اساتذہ سمجھ کے ساتھ مطالعہ کہتے ہیں چند حکمت عملیوں کے ساتھ جیسے مندرجہ ذیل: سواالت پوچھنا اپنے بچے کے ساتھ مطالعہ کرتے ہوئے ایسےسواالت پوچھیں ایسا کیوں ہوا آگے کیا ہوسکتا ہے کیا ا س سے کوئی بات سمجھ آتی ہے یا کیا یہ مناسب تھا جب ایسے سواالت بچے کو کہانی میں ربط پیدا کرنے میں مدد کرتے ہیں تحریر کی تہ میں جاکر مطالعہ کرنا نتائج اخذ کرنے کیلئے ایسے مفہوم کا س راغ لگانے کیلئے جو بالواسطہ بیان نہیں کئے جاتے آپ کے بچے کو کہانی سیکھنے کیلئے اور اپنے علم اور تجربہ دونوں معلومات کا استعمال کرنے کی ضرورت ہوتی ہے مطالعہ کی تہ میں جاکر حقائق نکالنے کی حکمت عملی میں س راغ جمع کرنے اور ا نہیں استعمال کرکے مطلب نکالنا شامل ہے سب کو اکھٹا کرنا آپ اپنے بچے کو سب کچھ اکھٹا کرنے کیلئے پہلے تمام معلومات جو ا س نے مطالعہ سے جمع کی ہیں کے بارے میں بات کرنے سے پھر اہم نکات کا خالصہ بنانے اور ا ن نکات کو کسی ا لجھی ہوئی چیز کے ٹکڑوں کی طرح اکھٹا کرنے کی حوصلہ افزائی کریں مشکل الفاظ کے مطلب نکالنا اپنے بچے کو وقت دیں کہ وہ کسی لفظ کا مطلب نکالے یا غلطی کی پہچان کرے اگر غلطی مطلب پراثر انداز نہیں ہوتی تو ا سے نظر انداز کریں آپ کا بچہ جس لفظ کا مطلب نہ جانتا ہو ا س کےلئے مختلف تدابیر استعمال کرسکتا ہے: - لفظ کی آواز نکالیں - تصویروں کو دیکھیں - لفظ کو چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کریں - مشکل لفظ کے آگے پیچھے والے الفاظ کو دوہرائیں - وقتی طور پر ا س لفظ کو چھوڑتے ہوئے آگے بڑھیں - بچے نے اب تک جو پڑھا ہے ا س کے متعلق بات کریں اور دیکھیں کہ ا س نے کس حد تک سمجھا ہے - جواب کیلئے بہن یا بھائی سے پوچھیں 12

والدین کیلئے خواندگی کے چار اہم نکات آپ کا بچہ میڈیا سے بھر پور ٹیکنالوجی کی د نیا میں پرورش پارہا ہے سوسائٹی میں تبدیلیاں اتنی تیزی سے آرہی ہیں کہ بچوں کو چھپے ہوئے اور دوسرے میڈیا میں پوشیدہ پیغامات کے بارے میں سوچنے کیلئے وقت درکار ہے ذیل میں دیئے گئے تنقیدی خواندگی کی صالحیتوں کی پرورش میں مدد کے کچھ طریقے ہیں: اپنے بچےکو مقرر کے نقطہ نظر یا ذہنی نقشہ کو سمجھنے میں مدد کریں پیغام میں دیئے گئے منصفانہ پہلوؤں پر گفتگو کریں اور چھوڑی جانے والی معلومات کے گمراہ کن اثرات کا مشاہدہ کریں زبان کیسے لوگوں کوقائل کرنے کیلئے استعمال ہوتی ہے ا سکے بارے میں بات کریں مثال کے طور پر اشتہار بازی میں زبان کے زوردار اثرات پر بات کریں اپنے بچے سے پوچھیں کہ کیا ا س نے کوئی نئی چیز سیکھی ہے جس سے نئے سواالت ا بھرتے ہیں کیا ا س نے موضوع کے بارے میں آپ کے بچے کی سوچ کو بدال وہ کیسے معلوم کرسکتا ہے کہ یہ خیاالت صحیح ہیں اپنے بچے کو تنقیدی سوچ کے ساتھ مطالعہ سواالت پوچھنے کی حوصلہ افزائی کریں: ی ہ ک ت ا ب ک س ک ے ب ا ر ے م ی ں ہ ے آ پ ا س ے پڑھنے میں کیوں دلچسپی رکھتے ہیں ا س اخباری مضمون کا مصنف ہمیں کیا بتانا چاہتا ہے یا ہمارے اندر کیا سوچ پیدا کرنا چاہتا ہے کیا لکھنے واال چاہتا ہے کہ ہم کسی بات پر یقین کریں ا س رسالہ کا موضوع بچوں 13 سے 19 سالہ بچوں اور والدین کے لے کیا کہتا ہے مصنف نے پیغام کو پہنچانے کیلئے الفاظ اور خاکوں کو کیسے استعمال کیا ہے 13

والدین کیلئے خواندگی کے چار اہم نکات تیسرا نقطہ روزانہ پڑھیں میری خیالی جنت میں بچے اسکول جانے سے بہت پہلے پڑھنا سیکھ چ کے ہوں گے لہذا برائے مہربانی میری آپ سب سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کیلئے شاندار کتابیں بلند آواز سے پڑھیں! ا ن کی پیدائش کے د ن سے شروع کریں Mem Fox, 2005 If I Were Queen of the World اپنے بچے کے ساتھ روزانہ پڑھنے کی کوشش کریں خاندان کے تمام افراد مدد کرسکتے ہیں)یہ ناشتہ کی طرح ہے جسے چھوڑنا نہیں چاہیئے!( یہ ایک واحد انتہائی اہم چیز ہے جو آپ کے بچے کو پڑھائی اور لکھائی سکھانے اور اسکول میں کامیاب کروانے میں مدد کیلئے آپ کرسکتے/ سکتی ہیں بچے جو کم عمری میں پڑھتے ہیں ا ن کی مطالعہ سے محبت کی زیادہ توقع کی جاتی ہے اور بڑے ہو کر وہ اچھے پڑھنے والے بنتے ہیں جب آپ کا بچہ بہت چھوٹا ہو ا س وقت ہی پڑھنا شروع کریں ا س میں کوئی ب رائی نہیں ہے! آپ اپنے بچے کے مطالعہ کے انتہائی اہم رول ماڈل ہیں لہذا ا س بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کا بچہ آپ کو اپنے کاموں کیلے پڑھتے اور لکھتے ہوئے دیکھے )ضروری نہیں کہ یہ کوئی عظیم کینیڈین ناول ہو یہ آپ کے دوست کی طرف سے کوئی ای میل بھی ہوسکتا ہے جو کہیں دور چالگیا ہو( اپنے بچے کے پہلے ا ستاد اور رول ماڈل کی حیثیت سے آپکی مدد اور شرکت زندگی بھر کے رویے اور دلچسپیوں پر اثر انداز ہوسکتی ہے ساتھ ساتھ پڑھنے اور لکھنے میں کامیابیوں پر بھی ذیل میں چند پڑھنے اور لکھنے کی سرگرمیاں ہیں جن میں آپ اپنے مصروف روز مرہ کے پروگرام میں بچے کو شریک کرنا چاہیں: ٹریفک سٹور اور ریسٹورنٹ کے بورڈ پڑھیں اشیاء خورد نوش کے لیبل شیڈول نقشے ہدایات اشتہارات فالئر اور بروشر پڑھیں ترکیب استعمال نقشہ پرالفاظ اور جگہوں کے معنوں کیلئے آن الئن تالش کریں خریداری کی فہرست اور ٹیلی فوں کے پیغامات لکھیں فیملی کینلڈر پر مالقات کی تاریخ اور وقت اور سرگرمیاں لکھیں مبارک باد کے کارڈ شکریہ کے پیغام یا خطوط اور ای میل اور ٹیکسٹ پیغام لکھیں اور پڑھیں)عام لکھائی اور ج ڑے ہوئے الفاظ لکھنا یا کی بورڈ کا استعمال سب ٹھیک ہیں( 14

والدین کیلئے خواندگی کے چار اہم نکات بچے روزمرہ کے معمول پر اچھے رد عمل کا اظہار کرتے ہیں لہذا اگر ممکن ہو تو اکھٹے پڑھنے کو ایسی چیز بنائیں جس کا آپ اور آپ کا بچہ ہر روز منتظر رہے یہاں ا س بارے میں کچھ خیاالت ہیں کہ آپ اکھٹے ا س وقت کا بہترین استعمال کیسے کرسکتے ہیں: روزانہ مطالعہ کا وقت مقرر کریں: ہرروز ایک مخصوص وقت مقرر کریں جب آپ اپنے بچے کے ساتھ مطالعہ کو مکمل توجہ دے سکیں معلوم کریں کہ آپ کا بچہ کس بارے میں بے قرار ہے اور ا س موضوع کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات جمع کریں مل کر الئبریری جائیں یا مواد کو آن الئن تالش کریں کسی مخصوص TV شو میں آنے والے آپ کے بچے کے پسندیدہ کرداروں پر مبنی کتابوں کو استعمال کریں آن الئن پڑھنے کیلئے گھرسے یا مقامی الئبریری سے بڑی بڑی ویب سائٹ استعمال کریں)جیسے ا س کتابچے کی پشت پر دی گئی ویب سائیٹس( کھیلوں پزلز کامکس یا سافٹ ویئر کیلئے ایک جگہ شامل کریں اپنے بچے کی پہلی زبان میں کتابیں پڑھیں ا س سے آپ کے بچے کو انگریزی )English( فرانسیسی )French( اوردوسری زبانوں میں پڑھنے میں مدد ملے گی 15

والدین کیلئے خواندگی کے چار اہم نکات چوتھا نقطہ ا سے تفریح بنائیں ]مطالعہ[ کو تفریح بنائیں یہ ہوم ورک کی طرح نہیں ہونا چاہیئے مطالعہ کو د ل بہالنے کیلئے بنائیں مزاحیہ آوازیں نکالیں اور اکھٹے ا س کی ایکٹنگ کریں بچے ا سے پسند کرتے ہیں! Robert Munsch, 2005 A Moment with Munsch ا سے اہم بنائیں جب بچے مطالعہ کا ل طف ا ٹھائیں تو وہ بہت پڑھتے ہیں اور بہت سا پڑھنے سے وہ ایک اچھے پڑھنے والے بن جاتے ہیں وہ چیزوں کوسمجھنے کیلئے بھی پڑھتے ہیں اور اپنے بارے میں اور د نیا کے بارے میں سیکھنے کیلئے بھی )یا شاید وہ کسی ویڈیو زیادہ گیم سے زیادہ متاثر ہوں اور ا س کے بارے میں پڑھنے کیلئے راغب ہوں!( وہ زبان کی تکنیک سے ر کتے نہیں کیونکہ ا نہوں نے ا س کے رموز کو بھانپ لیا ہے ا س موقعہ پر ایک بالکل نئی د نیا ا ن کے سامنے آتی ہے آپ کیا اکھٹے پڑھنے والے ہیں ا س کا انتخاب کریں: مشورے کیلئے آن الئن دیکھیں شاید ا ن موضوعات کی بنیاد پرجن میں آپ کا بچہ دلچسپی رکھتا ہو موضوعات کی تالش کیلئے الئبریری یا بک سٹور کا دورہ کریں ہر قسم کی کتابیں ہر قسم کا پڑھنے کا مواد منتخب کریں: تمام قسم کی غیر افسانوی شاید کینیڈا )Canada( یا د نیا کی دوسری جگہوں جنگلی جانوروں یا ڈائنا سورس کے بارے میں ابتدائی پڑھنے والوں کی کتابیں ایسے موضوعات پر کتابیں یا مضامین جو د نیا کے بارے میں مثبت یا مضبوط خیاالت رکھتی ہوں تمام قسم کے افسانے ولولہ انگیز مناظر سے پ ر تخیالتی سائنسی افسانے مزاحیہ کہانیاں ایسی کہانیاں جن میں یہ اظہار ہوتا ہے کہ وہ خود کوکیسے دیکھتی ہیں: مہم جو ہیرو شہزادی جانوروں سے پیار کرنے والے)جانوروں کا عالج کرنے والے ابتدائی دور میں!( جاسوس نگہداشت کرنے والے اور بہت سے سلسلہ وار کہانیوں پر کتابیں)بچے ایک مانوس کردار کی پسندیدگی سے پہچانے جاتے ہیں( اخبارات رسائل ای سبسکرپشن کامک ب کس اور گرافک ناول کارٹون لطیفے بیس بال کارڈز گیم سکورز ذہنی آزمائش کے کھیل نغمے گیت یا متن جو ا ن کے موسیقی اور فنون لطیفہ کے مذاق کو لبھاتے ہیں 16

والدین کیلئے خواندگی کے چار اہم نکات کہانی کو حقیقت بنا دیں: کہانی میں مختلف کرداروں کی مختلف آوازوں کو استعمال کریں جب بھی وہ کہانی میں ظاہر ہو کردار کے نام کے بجائے اپنے بچے کا نام استعمال کریں کہانی کے کرداروں کا ا ن لوگوں سے موازنہ کریں جنہیں آپ جانتے ہوں حقیقی لوگوں میں اور کہانی کے کرداروں میں جو چیزیں مشترک ہوں ا ن کے بارے میں بات کریں پ تلیاں بنا کر کہانی میں ایکٹنگ کیلئے استعمال کریں اپنے بچے کی حوصلہ افزائی کریں کے مناظر اور کرداروں کا خاکہ بنائے یا رنگ بھرے ا س نظریہ کے بارے میں بات کریں کہ ہرتصویر ایک کہانی پیش کرتی ہے اپنے بچے کی پسندیدہ کہانیاں جتنی بار آپ کا بچہ چاہے دوہرائیں ا سے باموقعہ بنائیں: اپنے بچے کو یہ سمجھنے میں مدد کریں کہ اکثر کہانیاں ایک مخصوص نقطہ نظر یا ذہنی نقشہ پیش کرتی ہیں )آپ یہ بات کرسکتے ہیں کہ کہانی کیسے بدل جائے گی اگر کرداروں میں کوئی اور ا سے بتا رہا ہو ( کہانی میں احترام اور سوشل اور کلچرل انصاف کوملحوظ رکھیں کیا کہانی میں کرداروں کو انصاف کے ساتھ پیش کیا گیا ہے اس موضوع پر بات کریں کہ مصنف نے یہ کہانی کیوں لکھی ہے خاص طورپر اگر کہانی کوئی سوشل پیغام دے رہی ہو مدیر کے نام خطوط اداریہ اور اخبار کے کالم دیکھ کر د نیا میں ہونے والے امور کے بارے میں مختلف آرا کی کھوج لگائیں 17

اپنے بچے سے بہتریں توقعات رکھیں ہمیں ا مید ہے کہ آپ نے ا س گائیڈ کو اپنے بچے کے روانی سے پڑھنے اور واضح طور پر لکھنے کے ولولہ انگیز سفر میں معاون پایا ہوگا اعلی توقعات صبر اور پ ر مغز تبادلہ خیاالت سے آپ کا بچہ پڑھنے اور لکھنے والے پھول کی طرح کھل جائے گا اپنے بچے کے ا ستاد کے ساتھ گھر پر لکھنے اور پڑھنے میں شراکت ایک بہترین اور اہم کوشش ہے جس سے آپ کے بچے کا مستقبل سنور سکتا ہے یونیورسٹی آف ٹورنٹو Toronto( )University of کے پروفیسر جم کیومنز Cummins( )Jim کہتے ہیں کہ ہم بچوں کو سکھانے میں چار کلیدی طریقو ں سے مدد کرسکتے ہیں: 1. جب ہم تعلیم کو سوشل اور متعامل بنائیں 2. جب ہم سواالت پوچھنے اور جوابات کی کھوج لگانے کیلئے مل کر گہرائی میں جاتے ہیں 3. جب ہم پسند کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں ا نہیں پڑھنے کا موقع دیتے ہیں اورا نہیں ا ن کی رائے بنانے دیتے ہیں 4. جب ہم ا نہیں سوال کرنے اور خطرات سے کھیلنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں )محفوظ رکھتے ہوئے اپنے بچے سے بہترین توقعات رکھیں( اپنے بچے سے بہترین توقعات رکھتے ہوئے 1. کامیابیوں کی تعریف کریں 2. غلطیوں پر رکاوٹ پیدا نہ کریں 3. اپنے بچے کو ا ستاد کی مدد کیلئے پوچھنے کی حوصلہ افزائی کریں 4. اپنے بچے کو ا س کی کارکردگی کا جائزہ لینے میں اس کی مدد کریں 18

آن الئن وسائل TVOParents یہ بچوں کی مدد کیلئے والدین کو سیکھنے میں مدد کےلئے ویڈیوز اور دوسرے وسائل کی ایک مکمل سائٹ ہے http://tvoparents.tvo.org TVOKids یہ ویب سائٹ 170 تعلیمی کھیلوں 4,500 سے زائد ویڈیوز اور.TVOKids Homework Zone کا گھر ہے www.tvokids.com KidLit KidLit پر بچے اپنے کام کو آن الئن شائع کرتے ہیں اور لوگ ا ن پر رائے کا اظہار کرتے ہیں بچے اپنی پسندیدہ کتابوں پر اپنے تبصرے بھی یہاں بھیج سکتے ہیں http://mgfx.com/kidlit/ Be a Great Parent ریجنل میونسپلٹی آف نیاگرا Niagara( )The Regional Municipality of کی مہم موئثر رابطے رہنمائی اور اپنے بچوں یا 13 سے 19 سالہ سے تعلقات کے بارے میں والدین کے سوالوں کے جواب پر فوکس کرتی ہے مفید پوسٹرز وسائل اور حقائق نامے یہ سائٹ وسائل مہیا کرتی ہے www.beagreatparent.ca Canadian Wildlife Federation یہ سائٹ قدرتی مقامات کے بارے میں پروگرام چالتی ہے تمام عمر کے بچوں کو جنگلی جانوروں کی زندگی اور صحت مند قدرتی مقامات کے بارے میں جاننے کی حوصلہ افزائی کرتی ہے www.cwf-fcf.org/en/educate/ed_resources/ /kids-corner Canadian Geographic Kids بچے کینیڈا )Canada( کی بھر پور جنگلی جانوروں کی د نیا wildlife( )woolly عظیم جیو گرافی اور مسحور ک ن حقائق کے کھوج لگاسکتے ہیں کھیلیں ہوم ورک میں مدد اور بہت کچھ پیش کرتی ہے www.canadiangeographic.ca/kids/ Kayak: Canada s History Magazine for Kids یہ سائٹ بچوں کو کینیڈا )Canada( کے ماضی اور ا س کے حالیہ دور سے تعلق کے بارے میں تمام سواالت کون کیا کب کہاں کیوں اور کیسے کا تعارف کرواتی ہے کینیڈا کی نیشنل ہسٹری سوسائٹی History( Canada s National )Society سے شائع کردہ 7 Kayak سے 11 سال کے بچوں کے تصورات کو گرفت میں لینے کیلئے ترتیب دی گئی ہے /http://resource.canadashistory.ca/kayak Ontario Education Resource Bank (OERB( اس آن الئن الئبریری میں تمام گریڈز کے طلباء کے لئے سرگرمیوں اور وسائل کا مواد ہے طلباء آن الئن سرگرمیوں اور مشقوں میں حص ہ لے سکتے ہیں جو وہ گھر پر اپنی سیکھنے کی صالحیتوں کو بڑھانے کیلئے کرسکتے ہیں www.edu.gov.on.ca/elearning/bank.html BBC Kids یہ مفت تجارتی چینل پری اسکولز سے 19-13 سالہ بچوں کیلئے پروگرام نشر کرتا ہے زیادہ تر برطانیہ )Britain( سے لیکن کچھ حصہ کینیڈین )Canadian( بھی ہے www.bbckids.ca Parents Matter یہ ویب سائٹ ایسے اوزار اور لنک رکھتی ہے جو ایسے والدین کی جو اپنے بچوں کی تعلیم اور افزائش میں شامل ہیں مدد کرتی ہے www.parentsmatter.ca/index.cfm 19 اپنے بچے کے ساتھ لکھنا پڑھنا کنڈرگارٹن (Kindergarten) سےگریڈ 6 تک والدین کےلئے ایک گائیڈ

I am والدین کیلئے پیغام Discovery Channel School یہ سائٹ وسیع پیمانے پر مفت کالس روم کے وسائل اور سیکھنے کے آالت بچوں کی مدد کیلئے پیش کرتی ہے تاکہ وہ اپنی تعلیم کے خود ذمہ دار بن جائیں یہ ویب سائٹ معروف اساتذہ اور والدین کو مدنظر رکھتے ہوئے ترتیب دی گئی ہے a Writer www.discoveryeducation.com/teachers/ National Geographic Kids بچوں کا یہ رسالہ نیشنل جیو گرافک سوسائٹی Society( )National Geographic شائع کرتی ہے جو 6 اور 14 سالہ بچوں کیلئے مناسب ہے http://kids.nationalgeographic.com/kids/ PBS Kids ویب سائٹوں کا یہ رنگین مجموعہ پسندیدہ TV شوز پر مبنی ہے جیسے Clifford the Big Red Dog,Teletubbies, Reading Rainbow اور Sesame Street بچے اپنے پسندیدہ کرداروں کو دیکھ کر محظوظ ہوں گے ا ن سے گیمز کھیلیں گے اور ابتدائی مطالعہ کی حکمت عملیاں سیکھیں گے http://pbskids.org/ 4Kids.org 4Kids.org معلمین لکھنے والوں ٹیکنالوجی سپیشلسٹ اور طلباء کی ایک ٹیم ہے جو ہفتہ وار مضامین اور لنک پیش کرتے ہیں جو یہ واضح کرتی ہے کہ آن الئن تعلیم کو کیسے محفوظ تفریح او مہم جو سرگرمی بن سکتی ہے www.4kids.org Sample virtual field trips دنیا کے گرد مختلف جگہوں کی اکثرwebcam کی رسائی کے ساتھ یا کھیلوں تصاویر اور ویڈیوز کے ساتھ سیر کریں. www.theteachersguide.com/virtualtours.html United Nations Cyberschoolbus طلباء اور اساتذہ دونوں کیلئے UN کے معلوماتی مرکز ہیں http://cyberschoolbus.un.org 20

میں اپنے بچے کو سیکھنے میں کیسے مدد کرسکتا/ کرسکتی ہوں The TVOKids Homework Zone صحیح سمت میں جانے کیلئے اچھا ماحول مہیا کرتا ہے جس میں بچے ا ن خیاالت کی مشق کرتےہیں جو انہوں نے اسکول میں سیکھے ہوں اور تین بنیادی اطراف سے مدد حاصل کرتے ہیں جن میں اونٹاریو نصاب curriculum( )Ontario سے: ریاضی سائنس اور خواندگی شامل ہیں اس میں استاد کی ویڈیوز TVOKids شو ویب گیمز ایسی ورک شیٹ جس پر لکھا جاسکے مشق کے متعامل آالت اور مطالعہ کی ہدایات شامل ہیں The Homework Zone ا س بات کے مشاہدہ کا موقع دیتا ہے کہ کوئی نظریہ کالس میں کیسے پڑھایا جاتا ہے اور آپ اپنے بچے کو گھر پر سکھانے میں کیسے مدد کرسکتے ہیں اپنے بچے کی ریاضی سائنس اور خواندگی میں مدد کے لئے مفت نصابی رابطے ویڈیوز گیمز اور سرگرمیوں کے لئے TVOKids Homework Zone پر جائیں homeworkzone.tvokids.com 21

اونٹاریو منسٹری آف ایجوکیشن Education) (Ontario Ministry of Cette publication est disponible en français. ISBN 978-1-4435-9379-3 (Print) ISBN 978-1-4435-9380-9 (PDF) ISBN 978-1-4435-9381-6 (TXT) Queen s Printer for Ontario, 2012